انٹر نیشنل

زلزلہ مرنے والوں کی تعداد 15 ہزار تک پہنچ گئی

نئی دہلی: ترکی اور شام قدرتی آفات سے متاثر ہیں، منہدمہ عمارتوں کے ملبہ میں ہر طرف نعشوں کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔ سینکڑوں لاشیں نکل رہی ہیں۔ جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں، زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، تباہ کن‌ زلزلے کے باعث دونوں ممالک ترکی اور شام میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ شدید سرد موسم میں بچاؤ و راحت کاری کے کام جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button