جنرل نیوز
- دسمبر- 2025 -1 دسمبر
مسجد نبوی ﷺ میں دختر کی محفل نکاح اور عمرہ کی سعادت سے واپسی پر صحافتی برادری کیجانب سے روزنیوز کے جناب نسیم احمد وسیم کی تہنیتی تقریب
مسجد نبوی ﷺ میں دختر کی محفل نکاح اور عمرہ کی سعادت سے واپسی پر صحافتی برادری کیجانب سے روزنیوز کے جناب نسیم احمد وسیم کی تہنیتی تقریب حیدرآباد ۔ (راست )ممتاز صحافی اور روز نیوز کے چئیرمین سید نسیم احمد وسیم کی مدینہ منورہ میں اپنی دختر…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
دسمبر 3 کو حیدرآباد میں منعقدہ مہا دھرنا کو کامیاب بنائیں: نارائن ریڈی صدر ٹی یو ڈبلیو جے ( آئی جے یو) نارائن پیٹ کی اپیل
3 دسمبر کو حیدرآباد میں منعقدہ مہا دھرنا کو کامیاب بنائیں: نارائن ریڈی صدر ٹی یو ڈبلیو جے ( آئی جے یو) نارائن پیٹ کی اپیل نارائن پیٹ: نارائن پیٹ ٹی یو ڈبلیو جے (آئی جے یو) نارائن پیٹ ضلع صدر نارائن ریڈی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2025 -30 نومبر
سرمائی اجلاس کی تیاریاں تیز، وزارتی دفاتر مکمل طور پر تیار۔مشاورتی کمیٹی اجلاس کی مدت کا حتمی فیصلہ کرے گی
ناگپور ،۳۰ نومبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)ریاستی قانون ساز ادارے کا سالانہ سرمائی اجلاس 8 دسمبر سے شروع ہونے والا ہے، جس کے سلسلے میں تمام انتظامات تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں۔ اجلاس کے لیے درکار فائلیں، ریکارڈ اور مختلف شعبوں کے ملازمین ممبئی سے ناگپور…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
’مِرزا ایکسپریس‘ فیم معروف مراٹھی شاعر ڈاکٹر مِرزا رفیع احمد بیگ امرائوتی میں سپردخاک
امرائوتی ، ۳۰نومبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) مہاراشٹر کے ادبی آسمان پر اپنی منفرد مزاحیہ شاعری اور بے مثال اسٹیج فنکاری سے ایک خاص پہچان بنانے والے ملک کے معروف شاعر، مزاح کا شہنشاہ اور ’’مِرزا ایکسپریس‘‘ کے بانی ڈاکٹر مِرزا رفیع احمد بیگ آج (جمعہ، 28 نومبر)…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
دستور کا تحفظ اقلیتوں کا تحفظ ہے ڈان اسکول میں یوم دستور تقریب۔ ریٹائرڈ جج محمد عبدالباسط اور وکلا کا خطاب
حیدرآباد۔30 نومبر (پریس نوٹ) ہندوستان کا دست دنیا کے بہترین آئین میں سے ایک ہے۔ آج ہندوستان میں دستور ہند بعض عناصر کو کھٹک رہا ہے۔ دستور کا تحفظ ہر ہندوستانی بالخصوص اقلیتوں کی ذمہ داری ہے۔ دستور ہند کا تحفظ دراصل اقلیتوں کا تحفظ بھی ہے۔ ان خیالات کا…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
وزیراعلی تلنگانہ کا کل پیر کو مکتھل کا دورہ ۔
وزیراعلی تیلنگانہ کا کل مکتھل دورہ ۔ مکتھل۔ — تلنگانہ کے وزیراعلیٰ مسٹر اے۔ ریونت ریڈی کے مکتھل کے کل طے شدہ دورے کے سلسلے میں آج مکتھل مستقر پر قائم کانگریس پارٹی گیسٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں کانگریس کے مختلف قائدین نے میڈیا…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
مثالی پڑوس ہی سے مثالی سماج کی تعمیر ممکن برادران وطن کے ساتھ منعقدہ بین مذہبی اجتماع میں مذہبی رہنماؤں کا اظہار خیال
مثالی پڑوس ہی سے مثالی سماج کی تعمیر ممکن برادران وطن کے ساتھ منعقدہ بین مذہبی اجتماع میں مذہبی رہنماؤں کا اظہار خیال حیدرآباد : (پریس نوٹ ) ایک بہتر سماج کی تعمیر تب ہی ممکن ہے جب پڑوسی ایک دوسرے کا خیال رکھیں، ضرورت پڑنے پر سہارا بنیں،…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
بھینسہ میں ’’ہمسایہ حقوق ایکسپو‘‘؛ طلبہ کی ماڈلز و سرگرمیوں کے ذریعے پڑوسیوں کے حقوق پر شاندارپیشکش
بھینسہ 30/نومبر (نمائندہ افروزخان اسٹاف رپوٹر) ڈیسنٹ فنکشن ہال میں آج سی آئی او کے زیرِ اہتمام اور جماعت اسلامی ہند جانب سے جاری قومی سطح پر ’’ہمسایہ مہم‘‘ کے سلسلے میں ’’ہمسایہ حقوق ایکسپو‘‘ کا شاندار انعقاد عمل میں آیا جس میں بھینسہ شہر کے مختلف اسکولوں…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کے جلسہ عظمت صحابہؓ وتقسیم انعامات سےمولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی نقشبندی صاحب کا فکر انگیز خطاب
صحابہ کرام ؓ نبی ﷺ کی تربیت یافتہ مقدس جماعت جن کا احترام انسانیت پر لازم جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کے جلسہ عظمت صحابہؓ وتقسیم انعامات سےمولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی نقشبندی صاحب کا فکر انگیز خطاب جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام29؍نومبر بروز ہفتہ بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
جمعیۃ علماء کریم نگر کا سرکاری دواخانہ کا دورہ — مریضوں میں پھل اور ضروری اشیاء کی تقسیم
جمعیۃعلماءضلع کریمنگرکے زیر اہتمام حضرت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب دامت براکاتہم صدرجمعیۃعلماءضلع کریم نگر کے حکم پر سرکاری دواخانہ کا دورہ کیا گیا اور مریضوں میں پھل وغیرہ تقسیم کیے گیے جمعیۃعلماء ضلع کریم نگر ہر اتوار یہ کام بلا تفریق مذہب وملت خدمت خلق کے جذبے کے…
مزید پڑھیں »