جنرل نیوز
- فروری- 2026 -4 فروری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا سالانہ ۲۴ واں جلسہ شب برأت سے علامہ مفتی سلمان ازہری ، علامہ مفتی سید ریحان میاں ؛ علامہ ڈاکٹر سید عبدالمعزحسینی قادری شرفی و دیگر کے خطابات
شب برأت اُمت محمدیہ کیلئے مغفرت و بخشش کی عظیم رات ،نبی پاکؐکی غلامی سے بڑھ کر دنیا کی کوئی نعمت نہیں کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا سالانہ ۲۴ واں جلسہ شب برأت سے علامہ مفتی سلمان ازہری (جامعہ ازہر)، علامہ مفتی سید ریحان میاں (اترپردیش) علامہ ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
6فروری کو چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کا دورہ نظام آباد ضلع کلکٹر ، کمشنر پولیس نے انتظامات کا جائزہ لیا
نظام آباد، 4 فروری(اردو لیکس )ریاستی چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے اس 6 فروری کو نظام آباد ضلع کے دورہ کے پیش نظر، ضلع کلکٹر یلا ترپاٹھی اور پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا نے ضلعی عہدیداروں کے ہمراہ وزیراعلیٰ کے دورہ کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
سید احمد پاشا قادری کے انتقال پر امیرِ حلقہ جماعت اسلامی ہند، حلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کا اظہار تعزیت
حیدرآباد ۔امیرِ حلقہ جماعت اسلامی ہند، حلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے معتمدِ عمومی و سابق رکنِ اسمبلی جناب سید احمد پاشاہ قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کی وفات ایک سنجیدہ،…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
محمد نصیر غیاث، سینئر صحافی روزنامہ اعتماد کے والدِ جناب محمد غیاث الدین کا انتقال
محمد نصیر غیاث، سینئر جرنلسٹ روزنامہ اعتماد کے والدِ محترم محمد غیاث الدین صاحب کا طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر، جامع مسجد کرسٹل ٹاؤن ، بندلہ گوڑہ میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد تدفین…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
مجلسی رکن اسمبلی ماجد حسین کی خانہ پور میں انتخابی مہم
خانہ پور۔ صدر کل ہند مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت رکن اسمبلی نامپلی و بلدی انتخابات نرمل ضلع انچارج ماجد حسین نے خانہ پور کا دورہ کرتے ہوئے میونسپلٹی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے وارڈ نمبر 8 اور 12 میں مقامی مجلس صدر شیخ عقیل اور…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
نرمل ڈی سی سی صدر اور خانہ پور ایم ایل اے کی گاڑی کی انتخابی عملے نے تلاشی لی
خانہ پور۔ میونسپل انتخابات کے پس منظر میں انتخابی عملے نے نرمل ضلع ڈی سی سی صدر اور خانپور ایم ایل اے ویدما بوجو پٹیل کی گاڑی کا خانہ پور منڈل کے ترلاپاڈو چوراہے پر تلاشی لی۔اس موقع پر ایم ایل اے نے عملہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا۔
مزید پڑھیں » - 3 فروری
ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن ڈاکٹر ساجدہ خان کو ڈپٹی چیف منسٹر مدھیہ پردیش راجیندر شکلا کی جانب سے "وندھیاگوروایوارڈ "
حیدرآباد ۔ ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن ڈاکٹر ساجدہ خان کو ڈپٹی چیف منسٹر مدھیہ پردیش راجیندر شکلاکی جانب سے "وندھیاگوروایوارڈ ” دئیے جانے پر گولکنڈہ کلچرل سوسائٹی کی جانب سے نمائش میں منعقدہ سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ کے موقع پر پروفیسر محمد مسعود احمد رکن نمائش سوسائٹی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
تعلیم اور ثقافت کے میدان میں نمائش سوسائٹی کی نمایاں خدمات،بزم احمد حسین کے زیر اہتمام نمائش میں مشاعرہ-سکریٹری بی این راجیشور اور جناب منور حسین کا خطاب
حیدرآباد 3 فروری( پریس نوٹ) سکریٹری نمائش سوسائٹی جناب بی این راجیشورنے سابق رکن اسمبلی جناب احمد حسین کی یاد میں قائم کردہ بزم حسین کے نمائش میدان کےلان میں منعقدہ عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نمائش سوسائٹی تعلیم اور ثقافت کے میدان…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
آئی جے ایف ایف کی سالانہ جرنلسٹ ڈائری کی رسمِ اجرائی
آئی جے ایف ایف کی سالانہ جرنلسٹ ڈائری کی رسمِ اجرائی پدم شری پروفیسر سید عین الحسن وائس چانسلر مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی نے "اِنٹرنیشنل جرنلسٹ فریٹرنٹی فورم (IJFF) ” کی سالانہ جرنلسٹ ڈائری کی رسمِ اجرائی انجام دی۔ اس موقع پر پریسیڈنٹ IJFF ڈاکٹر محمد آصف علی، وائس…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
حیدرآباد کی معزز شخصیت جناب محمد میراں چاند کا انتقال
حیدرآباد 3 /فروری (راست) جناب محمد میراں چاند ( موظف محکمہ برقی) ساکن حکیم پیٹ ٹولی چوکی کا آج صبح کی اولین ساعتوں میں بہ عمر 85 سال انتقال ھو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد احمدی حکیم پیٹ اور تدفین جمالی کنٹہ گولکنڈہ میں عمل…
مزید پڑھیں »