جنرل نیوز
- فروری- 2026 -3 فروری
’سیرتؐ ان قرآن‘انگریزی تصنیف کی اتوار کو رسم اجراء
حیدرآباد۔3/فروری۔ سیرتؐ ان قرآن کتاب (انگریزی) کی رسم اجراء کی تقریب اتوار 8 /فروری کی شام 6:30 بجے میڈیا پلس آڈیٹوریم گن فاؤنڈری میں منعقد ہوگی۔ جناب سید انوار الہدیٰ آئی پی ایس سابق ڈی جی پی حکومت آندھرا پردیش صدارت کریں گے۔ نواب رونق علی خان مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
امرچنتہ جامع مسجد میں ماہانہ اجتماع، شانِ دکن مولانا احمد نقشبندی الجنیدی کا خصوصی خطاب
اوٹکور ۔ امرچنتہ جامع مسجد ضلع ونپرتی میں 5 فبروری مغرب تا عشاء ماہناواری اجتماع میں شان دکن مولانا احمد نقشبندی الجنیدی صاحب قبلہ کی آمد وخصوصی خطاب مہمان خصوصی ڈاکٹر سید شاہ احمد حسینی اشرفی جلالی صاحب کی شرکت ۔۔۔پوسٹرکی رسم اجراء بارگاہ قتالیہ میں تصویر میں ملانا مفتی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
خانقاہ قادریہ کاظمیہ گرمٹکال میں ولادتِ سرکار غوثِ اعظمؓ کی روح پرور محفل
ولیت پاشاہ الکاظمی کی اطلاع کے بموجب۔ بتاریخ 4فبروری بروزچہارشنبہ بعد نماز عشاء بمقام خانقاہ قادریہ کاظمیہ گرمٹکال کرناٹک میں محفل سماع ولادت سرکار غوث اعظم رض اللہ تعالیٰ عنہ۔وتہنیتی تقریب زیرصدارت خطیب اہل سنت شیخ طریقت استاز الحفاظ حضرت العلامہ مولانا حافظ پیر عابد حسین قادری الکاظمی صاحب قبلہ…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
کائنات کا وجود اور اس کا بقا دونوں محمد عربیﷺ کے صدقے میں ہے : مولانا حلیم اللہ قاسمی
کائنات کا وجود اور اس کا بقا دونوں محمد عربیﷺ کے صدقے میں ہے : مولانا حلیم اللہ قاسمی جامعہ اسرار العلوم واسی ناکہ ممبئی میں محسن انسانیت ﷺ و جلسہ دستار بندی کا گیارہواں اجلاس ممبئی 2؍فروری محمدﷺ کی ذات گرامی محسن کاءنات ہے، اس کاءنات کا وجود و…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
امریکہ میں مقیم تارکین وطن کی ہندوستانی مسلمانوں کے لئے خدمات قابل ستائش ڈاکٹر اسلم عبد اللہ کی انگریزی تصانیف کی رسم اجراء،نواب زاہدعلی خان اور ڈاکٹر قطب الدین کا خطاب
حیدرآباد۔ 2/فروری۔ ایڈیٹرس روزنامہ سیاست نواب زاہد علی خان نے مسلمانوں کو تلقین کی کہ وہ اپنی نئی نسل کو دینی و عصری تعلیم سے آراستہ کرنے پر زیادہ توجہ دیں۔ کیونکہ علم ہی ایک ایسی دولت ہے جسے کوئی دوسرا چھین نہیں سکتا۔ دنیا میں چاہے جتنا بھی تعصب…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
کورٹلہ میں خادمینِ امت ناندیڑ کے زیرِ اہتمام منعقدہ جلسہ تقسیمِ انعامات "مسابقہ سیرت النبیؐ و خوشخطی” کا شاندار انعقاد
کورٹلہ میں جلسہ تقسیمِ انعامات "مسابقہ سیرت النبیؐ و خوشخطی” کا شاندار انعقاد ریاستی سطح پر نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی الحمدللہ! بہت خوشی و مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ خادمینِ امت ناندیڑ کے زیرِ اہتمام منعقدہ "سیرت کوئز اور خوشخطی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
نارائن پیٹ بلدیہ انتخابات: سیاسی میدان گرم، آزاد امیدواروں کی انٹری سے مقابلہ دلچسپ
نارائن پیٹ: یکم فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ میں بلدیہ انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی فضاء کافی گرم ہو چکی ہے۔ اسکرونٹی کے بعد الیکشن کمیشن نے فائنل لسٹ جاری کی ہے، جس میں کانگریس کے (20) بی جے پی کے (24) بی آر ایس کے (24)…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
کتاب “معمولاتِ شبِ برات” کی رسمِ اجرا — شبِ برات عبادت، توبہ اور دعا کی رات ہے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
کتاب “معمولاتِ شبِ برات” کی رسمِ اجرا — شبِ برات عبادت، توبہ اور دعا کی رات ہے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، یکم فروری (پریس ریلیز): اسلامی تقویم میں بعض راتیں ایسی ہیں جو اپنی روحانی عظمت، ربانی انوار اور بے پایاں رحمتوں کے باعث…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
حضورآباد کے بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت محمد جمال شریف ایڈووکیٹ کا سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ
حضورآباد کے بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت محمد جمال شریف ایڈووکیٹ کا سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ جنگاؤں، یکم فروری (پریس نوٹ): تلنگانہ پردیش کانگریس مائنارٹی سیل کے نائب چیئرمین محمد جمال شریف ایڈووکیٹ نے حضورآباد کے بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
فون ٹیپنگ کے نام پر اپوزیشن کے خلاف سازش ریونت ریڈی حکومت پر الزامات اوٹکور چیک پوسٹ پر بی آر ایس کا احتجاج
فون ٹیپنگ کے نام پر اپوزیشن کے خلاف سازش ریونت ریڈی حکومت پر الزامات اوٹکور چیک پوسٹ پر بی آر ایس کا احتجاج اوٹکور: فون ٹیپنگ کے نام پر اپوزیشن کو نشانہ بنانے اور سابق وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) اور ان کے خاندان کے…
مزید پڑھیں »