جنرل نیوز
- جون- 2025 -6 جون
نظام آباد ضلع کے نو منتخب ذمہ داروں کی سید نجیب علی ایڈوکیٹ کے دفتر پر معززین شہر کی جانب سے تہنیت
امت کے اتحاد کیلئے جمعیت اہلحدیث ہمیشہ مسلکی اختلافات کو بالائے طاق رکھے گی نظام آباد ضلع کے نو منتخب ذمہ داروں کی سید نجیب علی ایڈوکیٹ کے دفتر پر معززین شہر کی جانب سے تہنیت نظام آباد:6/ جون (پریس نوٹ ) جمعیت اہلحدیث کے ضلع نظام آباد کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کے اسکول چلو مہم کے اشتہاراجرائی
اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کے اسکول چلو مہم کے اشتہاراجرائی نارائن پیٹ : 06 جون (اردو لیکس) سرکاری مدرسہ وسطانیہ لعل مسجد نارائن پیٹ میں منعقد تقریب میں اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے چلائی جارہی اسکول چلو مہم کے اشتہارات کی اجرائی عمل…
مزید پڑھیں » - 6 جون
مانو میں این سی سی کے سالانہ تربیتی کیمپ کا اختتام
حیدرآباد، 5 جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ٹی آرٹیلری بیٹری ، این سی سی، حیدرآباد گروپ کے زیر اہتمام 10 روزہ سالانہ تربیتی کیمپIV، 2025 کا کل اختتام عمل میں آیا۔ کیمپ کے دوران، کیڈٹس نے چھوٹے ہتھیاروں کو چلانے کا طریقہ، چھوٹے ہتھیاروں سے فائر…
مزید پڑھیں » - 6 جون
پروفیسر شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کا خطاب
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) پروفیسر مولانا ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی (کامل الحدیث جامعہ نظامیہ) خلیفہ و جانشین دوم حضرت ابو العارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانیؒ (سابق سجادہ نشین درگاہ امام پورہ شریف) و جنرل سکریٹری مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ عید الاضحی کے مبارک…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حیدرآباد کی مشہور شخصیت الحاج صالح بن عمر باعوم صاحب کا انتقال
حیدرآباد۔ مشہور و معروف شخصیت الحاج جناب صالح بن عمر باعوم صاحب ، ولد , عمربن صالح باعوم ، مرحوم صدر مساجد کمیٹی ، بارکس ،سابقہ سر پنچ کتہ پیٹ کا آج مختصر سی علالت کے باعث اچانک انتقال ہو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد با رکس میں…
مزید پڑھیں » - 5 جون
مسجد حمیدیہ جگتیال کے مکتب میں ناظرہ قرآن مکمل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی؛
مسجد حمیدیہ جگتیال کے مکتب میں ناظرہ قرآن مکمل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی؛ والدین سے بچوں کو مکتب سے جوڑے رکھیں مولانا عبدالرحمن حسامی کا دینی تعلیم کی اہمیت پر زور۔ جگتیال، 4 جون (پریس ریلیز) مسجد حمیدیہ جگتیال کے زیر اہتمام جاری مکتب میں دینی تعلیم…
مزید پڑھیں » - 3 جون
یوم عرفہ؛ یومِ دعا ہے،خطیب و امام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نام پلی حیدراباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
( یومِ عرفہ ) یومِ دعا ہے،خطیب و امام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نام پلی حیدراباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 3جون (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے…
مزید پڑھیں » - 2 جون
بچوں کوڈاکٹر وانجئنیربنائیں اوران کے دلوں میں ایمان کی روشنی بھی پیدا کریں
حیدرآباد 2ـ جون( راست ) پیس اینڈ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیرسوسائٹی حیدرآباد کے زیراہتمام دینی مقابلوں میں کامیاب طلباء وطالبات کے لئیے جلسہ تقسیم اسناد وانعامات اردوگھر مغل پورہ میں منعقد ہوا جلسہ سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مولانا ڈاکٹر محمد سمیع اللہ خان سابق صدر مصحح دائرۃ المعارف نے دینی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
گورنمنٹ ہائی اسکول دار الشفاء بہادر پورہ حیدرآباد میں یوم تاسیس تقریب – ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
حیدرآباد 2جون (پریس ریلیز ) گورنمنٹ ہائی اسکول دار الشفاء بہادر پورہ حیدرآباد تلنگانہ میں بضمن 2جون یوم تاسیس ریاست تلنگانہ صدر معلمہ مدرسہ ھذا محترمہ ریاست فاروق ترنگا لہرایا اس موقع پر جناب محمد مسعود الدین احمد ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری جناب محمد عبد المقتدر اویس سی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
ضلع نظام آباد کی ضلعی جمعیت اہل حدیث کے انتخابات بحسن و خوبی مکمل
نظام آباد۔ بروز اتوار مورخہ 1 جون 2025 کو اڈھاک کمیٹی صوبائی جمعیت اہل حدیث تلنگانہ کی زیر نگرانی ضلع نظام آباد کی ضلعی جمعیت اہل حدیث کے انتخابات بحسن و خوبی مکمل ہوئے۔ اس انتخابی اجلاس میں جناب وجیہ اللہ خان صاحب کو ضلع نظام آباد کا امیر،…
مزید پڑھیں »