جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -29 جنوری
خواتین اور تخلیق علم کو عصری مباحث سے پرے نئی افق کی تلاش۔مانو میں دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس سے پروفیسر دیپک کمار، پروفیسرعذرا عابدی، پروفیسر سیدعین الحسن ودیگر کاخطاب
حیدرآباد (پریس نوٹ) علم کو سافٹ علم اور ہارڈ علم میں منقسم نہیں کیاجاسکتا ہارڈاورسافٹ نالج کا امتیازٹھیک نہیں ہے کیونکہ علم نہ مونث ہے اور نہ ہی مذکر ہے بلکہ علم بس علم ہی ہے۔ یہ کسی ایک جنس کی میراث نہیں ۔ان خیالات کا اظہار ملک کے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
ایم ایس کریئٹیو اسکول کے سالانہ عظیم الشان تین روزہ پروگرام ’اخلاق شو 2026‘ کا انعقاد
حیدرآباد، 29 جنوری (پریس ریلیز):ایم ایس کریئٹیو اسکول کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان تین روزہ پروگرام ’اخلاق شو 2026‘ کا انعقاد 30 اور 31 جنوری اور یکم فروری 2026 کو شہرِ حیدرآباد کے ثقافتی مرکز للیتا کلا تھورانم، پبلک گارڈنز، نامپلی میں کیا جا رہا ہے۔ یہ منفرد تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کی جانب سے سنیئر صحافی،شاعر شفیق احمد اطہر کی تہنیت
کریم نگر۔ ادارہ ادب اسلامی ہند، مکرم پورہ یونٹ کریمنگر کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی،مکرم پورہ میں منعقدہ یوم جمہوریہ مشاعرہ کے موقع پر عادل آباد کے سنیئر صحافی،شاعر،شفیق احمد اطہر کی صحافتی و ادبی خدمات پر انھیں پر خلوص تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر نگران…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
ڈھائی برس سے اقلیتی ڈپارٹمنٹ خالی، کانگریس قیادت سے محمد حسام کی پرزور اپیل
کانگریس کے سینئر قائد محمد حسام نے پارٹی ہائی کمان، بالخصوص چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی اور پردیش کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کے صدر مہیش کمار گوڑ سے پرزور اپیل کی ہے کہ تلنگانہ اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس کے چیئرمین کے عہدہ پر فوری تقرر عمل میں لایا جائے۔ …
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
بہادر پورہ زون میں طلبہ کو اردو زبان سے جوڑنے کی مؤثر توسیعی لیکچر ،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
بہادر پورہ زون میں طلبہ کو اردو زبان سے جوڑنے کی مؤثر توسیعی لیکچر ،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد، 28 جنوری (پریس ریلیز):اردو زبان محض اظہار کا وسیلہ نہیں بلکہ ہماری تہذیبی شناخت، فکری وراثت اور ادبی روایت کی امین ہے۔ مادری زبان میں تعلیم…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام پہلا حج تربیتی پروگرام
کریم نگر۔ ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام پہلا حج تربیتی پروگرام الحاج محمد ریاض علی رضوی صدر ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کی صدارت شالیمار فنکشن پیالس میں منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے الحاج مولانا سید مظہر قاسمی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
اردو ،گنگا جمنی تہذیب کی زبان،مشاعروں اور ادبی محافل سے زیادہ سے زیادہ استفادہ ضروری
حیدرآباد 27 جنوری (اردولیکس)جناب مخیر حیدر کنوینر کلچرل کمیٹی نمائش سوسائٹی 2026 نے کہا کہ اردو زبان گنگا جمنی تہذیب کی زبان ہے اردو کے ادبی پروگراموں بالخصوص مشاعروں سے عوام کی ایک بڑی تعداد استفادہ کرتی ہے انہوں نےاردو مشاعروں اور ادبی محفلوں کی افادیت کو اردو زبان و…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
اردو کا جشن منانا ہے۔ چلو جشنِ اردو جانا ہےسیاسی،سماجی،ثقافتی وادبی شخصیت ڈاکٹر محمد ناصر باغبان
اورنگ آباد : اُردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے منعقد کیا جانے والا معروف اور کثیر المقاصد سالانہ ادبی و ثقافتی پروگرام عالمی جشن اُردو کا چوتھا ایڈیشن ممبئی میں تین روزہ ادبی و ثقافتی جشن 30 اور 31 جنوری اور یکم فروری 2026 کو ممبئی یونیورسٹی کالینہ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
اقلیتی برادری کی تعلیمی ترقی اور سماجی بیداری ناگزیر: شبیر احمد
سرینواس پور: اقلیتی برادری، بالخصوص مسلم سماج میں تعلیمی ترقی اور سماجی بیداری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے نئے 15 نکاتی پروگرام کی ضلع کمیٹی کے نامزد رکن شبیر احمد نے ایک پریس بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے مسابقتی دور…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
77 واں یومِ جمہوریہ دارالعلوم کھمم میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں 77 واں یومِ جمہوریہ نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر صدرِ مدرسہ مولانا عارف مظاہری نے قومی پرچم لہرایا۔ پرچم کشائی کے بعد اپنے خطاب میں مولانا عارف مظاہری نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد…
مزید پڑھیں »