جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -28 جنوری
ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام پہلا حج تربیتی پروگرام
کریم نگر۔ ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام پہلا حج تربیتی پروگرام الحاج محمد ریاض علی رضوی صدر ضلع حج سوسائٹی کریم نگر کی صدارت شالیمار فنکشن پیالس میں منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے الحاج مولانا سید مظہر قاسمی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
اردو ،گنگا جمنی تہذیب کی زبان،مشاعروں اور ادبی محافل سے زیادہ سے زیادہ استفادہ ضروری
حیدرآباد 27 جنوری (اردولیکس)جناب مخیر حیدر کنوینر کلچرل کمیٹی نمائش سوسائٹی 2026 نے کہا کہ اردو زبان گنگا جمنی تہذیب کی زبان ہے اردو کے ادبی پروگراموں بالخصوص مشاعروں سے عوام کی ایک بڑی تعداد استفادہ کرتی ہے انہوں نےاردو مشاعروں اور ادبی محفلوں کی افادیت کو اردو زبان و…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
اردو کا جشن منانا ہے۔ چلو جشنِ اردو جانا ہےسیاسی،سماجی،ثقافتی وادبی شخصیت ڈاکٹر محمد ناصر باغبان
اورنگ آباد : اُردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے منعقد کیا جانے والا معروف اور کثیر المقاصد سالانہ ادبی و ثقافتی پروگرام عالمی جشن اُردو کا چوتھا ایڈیشن ممبئی میں تین روزہ ادبی و ثقافتی جشن 30 اور 31 جنوری اور یکم فروری 2026 کو ممبئی یونیورسٹی کالینہ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
اقلیتی برادری کی تعلیمی ترقی اور سماجی بیداری ناگزیر: شبیر احمد
سرینواس پور: اقلیتی برادری، بالخصوص مسلم سماج میں تعلیمی ترقی اور سماجی بیداری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے نئے 15 نکاتی پروگرام کی ضلع کمیٹی کے نامزد رکن شبیر احمد نے ایک پریس بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے مسابقتی دور…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
77 واں یومِ جمہوریہ دارالعلوم کھمم میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں 77 واں یومِ جمہوریہ نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر صدرِ مدرسہ مولانا عارف مظاہری نے قومی پرچم لہرایا۔ پرچم کشائی کے بعد اپنے خطاب میں مولانا عارف مظاہری نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
صدر قاضی صاحب ضلع محبوب نگر کی اہلیہ محترمہ صاحبہ کا انتقال
صدر قاضی صاحب ضلع محبوب نگر کی اہلیہ محترمہ صاحبہ کا انتقال نمازجنازہ منگل 27 جنوری منگل بعد نماز ظہر موتی مسجد محبوب نگر میں مقرر محبوب نگر-26/ جنوری ( پریس نوٹ ) اسدالعلماء تنویر صحافت محمد محسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی جنرل سیکریٹری کل ہند سنی علماء…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی
نارائن پیٹ: 26 جنوری (اردو لیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی۔ نارائن پیٹ مجلس ضلع صدر عبدالقادر میسوری نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع الحاج محمد تقی چاند ٹاؤن صدر…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ایم پی جے کے زیر اہتمام sir پر اجلاس
حیدرآباد۔ایم پی جے کارواں (موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس) کی جانب سے SIR کے موضوع پر ایک عوامی آگاہی پروگرام 25 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام مرزا پیلس، بڑا بازار، گولکنڈہ پر منعقد کیا گیا۔ زعیم الدین احمد میڈیا سکرٹری جے آئی ایچ نے SIR پر تفصیلی…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
مسجد عروب نظام آباد کے عقب حصہ میں میٹھے پانی کی پائپ لائن کی تنصیب – سابقہ سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کی موثر نمائندگی،
مسجد عروب نظام آباد کے عقب حصہ میں میٹھے پانی کی پائپ لائن کی تنصیب محلہ کے مکینوں کو برسوں بعد راحت ،سابقہ سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کی موثر نمائندگی، حکومت کے مشیر محمد علی شبیر اور پی سی سی مہیش کمار گوڑ سے اظہار تشکر نظام آباد25…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
مجلس کی نمائندگی پر شب برات و رمضان المبارک کے پیش نظر نظام آباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے عیدگاہوں میں جھاڑیوں کی کٹوائی و صفائی کے کاموں کا آغاز
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس کی کامیاب نمائندگی، شب برات و رمضان المبارک کے پیش نظر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے عیدگاہوں میں جھاڑیوں کی کٹوائی و صفائی کے کاموں کا آغاز نظام آباد، 24/جنوری (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن…
مزید پڑھیں »