جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -25 جنوری
جگتیال کے معروف عالمِ دین مولانا حافظ عبدالوہاب قاسمی کا انتقال
تلنگانہ کے شہر جگتیال کی معروف و ممتاز مذہبی شخصیت، امام و خطیب مسجد ہزاری، حضرت مولانا حافظ عبدالوہاب قاسمی کچھ دیر قبل اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے۔ مرحوم گزشتہ چند دنوں سے علیل تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے شہر بھر میں رنج و غم کی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
نظام آباد میں مجلس قائدین کے ہاتھوں طلباء میں سالارملت آل ان ون گائیڈس کی تقسیم ،
صحت مند معاشرے کی تشکیل، اصلاح و ترقی کیلئے نوجوان نسل کو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونا ضروری، نظام آباد میں مجلس قائدین کے ہاتھوں طلباء میں سالارملت آل ان ون گائیڈس کی تقسیم ، نظام آباد، 23/جنوری (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس گولکنڈہ کی جانب سے SIR سے متعلق شعور بیداری پروگرام
حیدرآباد ۔ایم پی جے (موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس) گولکنڈہ کی جانب سے SIR کے موضوع پر ایک عوامی آگاہی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام 25 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام مرزا پیلس، بڑا بازار، گولکنڈہ ہوگا۔ اس پروگرام میں SIR کے تعلق سے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے بارھویں دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا آغاز
شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے بارھویں دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا آغاز الحمدللہ گذشتہ گیارہ سالوں کی طرح اس سال بھی شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے بارھویں سالانہ دو روزہ حسن قرأت قرآن کریم کا بمقام آفیسرس میس ملک پیٹ ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کی قرأت سے آغاز…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن اور صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر ساجدہ خان کو وندھیا ندھیا گورو ایوارڈ
حیدرآباد 23 جنوری( پریس نوٹ ) ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن اور صدر جمہوریہ ہند ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر ساجدہ خان کو "وندھیا گورو ایوارڈ” سے نوازا گیا بھوپال میں منعقدہ ایک پراثر اور شاندار تقریب میں یہ ایوارڈ مدھیہ پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر راجندر شکلا نے ساجدہ خان…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
شیخ سمیع الدین کی بی آر ایس میں شمولیت ڈویژن 58سے ٹکٹ کے دعویدار
نظام آباد:23/جنوری (اردو لیکس)حرکیاتی نوجوان وسماجی کارکن مسٹر شیخ سمیع الدین نے اپنے سینکڑوں مردوخواتین کے ہمراہ آج بی آر ایس پارٹی دفتر پہنچ کر صدر ضلع اقلیتی سیل نوید اقبال کی قیادت میں سابق رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا کے ہاتھوں کھانڈوا پہن کر بی آر…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ڈاکٹر بدر محمد ظہیر الدین حال مقیم امریکہ کا دورہ نارائن پیٹ
نارائن پیٹ 23 جنوری ( پریس نوٹ) جناب ڈاکٹر بدر محمد ظہیر (حال مقیم امریکہ ) نارائن پیٹ کا دورہ کریں گے۔ وہ 24 جنوری بروز ہفتہ صبح 11 بجے تا دوپہر 4 بجے مفت میڈکل کیمپ میں شرکت کریں گے جو نارائن پیٹ ٹاؤن کے محلہ اشوک نگر میں…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی رکنیت سازی مہم کا زبردست ردعمل، اردو صحافیوں کی درخواست پر رکنیت سازی کی مدت 31 جنوری تک بڑھا دی گئی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی رکنیت سازی مہم کا زبردست ردعمل، اردو صحافیوں کی درخواست پر رکنیت سازی کی مدت 31 جنوری تک بڑھا دی گئی حیدرآباد 22 جنوری (پریس نوٹ) اردو صحافیوں کی واحد ٹریڈ یونین، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی رکنیت سازی کا عمل غیر…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
پروفیسر ایس اے شکور کے خسر صاحب کا انتقال
حیدرآباد ۔پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی کے خسر ابو الخیر محمد سمیع اللہ صاحب ریٹائر ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر آندھرا پردیش ساکن عطاپور آئی ڈی ایل ہومس پلر نمبر 202 کا جمعرات 22 جنوری2026ء کو انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عصر (…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
ڈاکٹر سیدہ مشکورہ حسنیہ جیلانیہ کی (5) اہم کتابوں کی تقریب رسمِ اجراء
حیدرآباد ۔ڈاکٹر سیدہ مشکورہ حسنیہ جیلانیہ (سابق اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ عربی انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی حیدرآباد انڈیا، وسابق معلمہ کلیۃ البنات جامعہ نظامیہ) کی پانچ اہم کتب تصوف تصوف کے اردو تراجم کا 24 رجب المرجب 1447ھجری 14 جنوری 2026ء رسم اجرا عمل میں آیا۔ ان کتب کا…
مزید پڑھیں »