جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -21 جنوری
ایم پی جے کے ذمہ داروں کا بھونگیر کا دورہ
حیدرآباد ۔کل بروز منگل صدر یم پی جے عبدلمجید شعیب صاحب اور جنرل سیکرٹری منظور احمد بھونگیر کے دور ے پر تھے وہاں پر نوجوانوں سے بعد نماز مغرب گفتگو ہوئی قریب بیس نوجوان ایم پی جے سے وابستہ ہوئےاور ایم پی جے کی شاخ کا قیام عمل میں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
نظام آباد کے بلدی ڈویژن 46سے مجلس پارٹی امیدوار کے لئے مظہر پٹیل عرف یوسف خان کی درخواست
نظام آباد کے بلدی ڈویژن 46سے مجلس پارٹی امیدوار کے لئے مظہر پٹیل عرف یوسف خان کی درخواست نظام آباد 21/ جنوری (اردو لیکس) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں مسلم گنجان آبادی والے علاقے ڈیویژن نمبر 46 پھولانگ سے مجلس پارٹی امیدوار کے لئے مظہر پٹیل عرف یوسف…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
ہم مصنوعی ذہانت کے دور میں ہیں۔ ادباءکو اپنے موضوعات کو جدید تقاضوں میں ڈھالنا چاہئے۔ ایس اے شکور
کے این واصف کہنہ مشق افسانہ نگار محترمہ ثریا جبین کے تصانیف کی رسم اجراء بصدارت معروف فکشن نگار محترمہ قمر جمالی انجام پائی۔ پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر دائرہُُ المعارف جامعہ عثمانیہ، ڈاکٹر سید مصطفی کمال ایڈیٹر ماہنامہ شگوفہ، پروفیسر آمنہ تحسین صدر شعبہ مطالعات نسواں مانو، نے بحیثیت…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا خصوصی اجلاس – عالمی شہرت یافتہ عالم دین ، شہزادۂ حضور غوث اعظم علامہ سید جامی اشر ف اشرفی الجیلانی (کچھوچھ) کا خصوصی خطاب
نماز مومن کی معراج، حضور پاک ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ، عصر حاضر میں نماز کا ترک کرنا مسلمانوں کی تباہی کا اہم سبب کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا خصوصی اجلاس بمقام دارالعلوم محمدیہ ، میڑچل سے عالمی شہرت یافتہ عالم دین ، شہزادۂ حضور غوث اعظم…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
14ویں 100 روز اسلامی فاؤنڈیشن پروگرام و ساءیگل تقسیم کا اختتامی جلسہ
14ویں 100 روز اسلامی فاؤنڈیشن پروگرام و ساءیگل تقسیم کا اختتامی جلسہ بروز اتوار 11جنوری کو ایم این فنکشن ہا ل کرما گوڑہ سعیدآباد میں منعقدہ ہوا مسجد باغ نرخی چھاؤنی ناد علی بیگ یاقوت پورہ کی جانب سے سیکلس تقسیم کی گئی جو پیچھلی 100دن سے روزآنہ فجر کی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
31 سالہ اعتماد کی روشن داستان: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے ساتھ حج و عمرہ کا پُرسکون اور یادگار سفر – سعادت حج کے لئے 30 جنوری بکنگ کی آخری تاریخ
سفرِ حج و عمرہ زندگی کا وہ روحانی لمحہ ہے جس کے لیے عازمین نہ صرف اخلاص بلکہ تجربہ کار اور قابلِ اعتماد رہنمائی کے متلاشی ہوتے ہیں۔ ایسے میں المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس، جو مانصاحب ٹینک، حیدرآباد میں واقع ہے، گزشتہ تین دہائیوں سے عازمینِ حج و عمرہ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
عآپ پارٹی تلنگانہ کے مقامی ادارہ جاتی انتخابات میں حصہ لے گی عآپ پارٹی قومی ترجمان و تلنگانہ انچارج پرینکا کھکر کی صحافتی کانفرنس
عآپ پارٹی تلنگانہ کے مقامی ادارہ جاتی انتخابات میں حصہ لے گی عآپ پارٹی قومی ترجمان و تلنگانہ انچارج پرینکا کھکر کی صحافتی کانفرنس نظام آباد: 19/جنوری (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)عام آدمی پارٹی قومی ترجمان و تلنگانہ انچارج مسرز پرینکاکھکرنے کہاکہ ریاست تلنگانہ میں مجوزہ بلدی زیڈپی ٹی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ادارہ مظہرالعلوم نظام آباد میں انجمن اصلاحُ البیان کا سالانہ اختتامی و انعامی جلسہ کا انعقاد
ادارہ مظہرالعلوم نظام آباد میں انجمن اصلاحُ البیان کا سالانہ اختتامی و انعامی جلسہ منعقد *حضرت مولانا امیر اللہ خان صاحب دامت برکاتھم و حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و دیگر اکابرین کے خطابات* ادارہ مظہر العلوم ٹرسٹ نظام آباد کے شعبہ عالمیت…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ایم پی جے نظام آباد کے انتخابات، بحیثیت صدر عبدالحلیم قمر منتخب، محمد سجاد احمد جنرل سیکرٹری اور رشیدہ بیگم نائب صدر کا انتخاب،
ایم پی جے نظام آباد کے انتخابات، بحیثیت صدر عبدالحلیم قمر منتخب، محمد سجاد احمد جنرل سیکرٹری اور رشیدہ بیگم نائب صدر کا انتخاب، نظام آباد، 19/جنوری (اردو لیکس) شہر نظام آباد ایم پی جے کے صدارتی انتخابات ریاستی صدر ایم پی جے عبدالمجید شعیب کی ہدایت پر 17/جنوری بروز…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی بھوپال میں بعد نماز عصر مجلس شوریٰ کی میٹنگ و بعد نماز عشاءختم بخاری شریف و دستار بندی
بھوپال ۔ جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی بھوپال کے زیر اہتمام 16 جنوری2026ء بروز جمعہ بعد نماز عصر حضرت مولانا قاری ریاض احمد صاحب صدر شعبہ تجوید و قرأت دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ مجلس شوریٰ کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں جامعہ کے تمام شعبوں کی پورے سال…
مزید پڑھیں »