جنرل نیوز
- فروری- 2026 -21 فروری
مسلمانوں کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کے لئے ’قرآن‘کی تلاوت اور سیرت النبیؐ کا مطالعہ ضروری۔مصری قراء کرام کی محفل نعت سے ڈاکٹر محمد قطب الدین اور پیر شبیر نقشبندی کا خطاب
حیدرآباد۔21/فروری۔مسلمانوں کو اپنے کھوئے ہوئے وقار اور شاندار ماضی کی عظمتوں کو بحال کرنا ہے تو ’قرآن مجید‘ کو سمجھ کر پڑھیں، عمل کریں اور اس کے پیغام کو عام کریں۔ سیرت النبیؐ کا نہ صرف مطالعہ کریں بلکہ خود اس کی عملی تفسیر بن جائیں۔ ان شاء اللہ آج…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج ، نامپلی۔ حیدرآباد میں ”عالمی یوم مادری زبان “ کا انعقاد
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج ، نامپلی۔ حیدرآباد میں ”عالمی یوم مادری زبان “ کا انعقاد پرنسپل ، پروفیسر چندرا مکھرجی صاحبہ کی صدارت اور شعبہ اردو کے زیر اہتمام عالمی یوم مادری زبان کے ضمن میں یک روزہ کانفرنس منعقد کی گٸ اور انہوں نے خطاب میں…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
عادل آباد:اقلیتی بے روزگار نوجوان سے ای۔ اسکوٹرس کیلئے تلنگانہ اقلیتی مالیتی کار پوریشن کی جانب سے درخواستیں طلب
عادل آباد 21 / فبروری ( پریس نوٹ ) ضلع اقلیتی بہبود آفیسر شیخ کلیم احمد نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ مینارٹیز فینانس کارپوریشن کے زیر اہتمام اکنا مک سپورٹ اسکیم کے تحت بے روز گار اقلیتی ( مسلم سکھ، بدھ، جین ، پارسی ) نو…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
ضلع کلکٹر عادل آباد جناب راجرشی شاہ کے ہاتھوں رمضان المبارک کے نظام الاوقات کی رسم اجراء
عادل آباد: 21/ فروری (پریس نوٹ) ضلع کلکٹر عادل آباد راجرشی شاہ نے آج محکمہ اقلیتی بہبود ضلع عادل آباد کی جانب سے تیار کردہ رمضان المبارک کے نظام الاوقات کی رسم اجراء انجام دیا۔ اس موقع پر انھوں نے مسلمانان عادل آباد کو ماہ صیام کی مبارکباد پیش کرتے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
عادل آباد پراجکٹس کی عاجلانہ یکسوئی کیلیئے سکریٹریٹ میں اعلی سطحی اجلاس
عادل آباد۔ پسماندہ ضلع عادل آباد کی ترقی اور بالخصوص پراجکٹس جیسے ایئرپورٹ، انڈسٹریل پارک کے قیام کیلیئے ایک اعلی سطحی اجلاس اسپیشل سکریٹری عمارات و شوارع و حمل و نقل وکاس راج کی زیر قیادت سکریٹریٹ میں منعقد ہواجس میں رکن پارلیمان عادل آباد جی۔نگیش،رکن اسمبلی عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
سات سالہ آمینہ عرفہ اور محمد جواد علی نے رکھا پہلا روزہ
محبوبنگر/الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا کے سات سالہ آمینہ عرفہ اور آٹھ سالہ بیٹے محمد جواد علی نے پہلا روزہ رکھ کر دن بھر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی۔ بچوں کے اس دینی جذبہ پر اہل خانہ نے مسرت کااظہار کرتے ہوئے بچے کو اپنی نیک دعاؤں سے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست کو ایڈووکیٹ برکت علی خان کی تجویز کردہ عبوری لفٹ سیفٹی گائیڈ لائنز نافذ کرنے کی ہدایت دی
حیدرآباد ۔ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور لفٹ و ایلیویٹر کی سلامتی سے متعلق طویل عرصے سے موجود قانونی خلا کو پُر کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت میں، تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ جس میں چیف جسٹس آپریش کمار سنگھ اور جسٹس جی ایم محی الدین…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
میڈیا موبائل فون کا کم استعمال کریں نیوز پیپرز کتابیں پڑھیں۔کریم نگر میں محکمہ سیاسیات کی جانب سے ایکسٹینشن لیکچر
کریم نگر ۔ گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومنس اٹانمس کریم نگر میں محکمہ سیاسیات کی جانب سے ایک ایکسٹینشن لیکچر رکھا گیا تھا اس لیکچر کا مقصد طلباء میں کریئر گائیڈز کو بڑھاوا دینا تھا اس پروگرام کی مہمان خصوصی اور اسپیکر کریم نگر ڈسٹرکٹ رجسٹرار محترمہ شگفتہ فردوس صاحبہ…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
حیدرآباد میں ‘استقبالِ ماہِ رمضان’ کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع: قرآن، تقویٰ اور عصری چیلنجز پر روشنی
رپورٹ: نمائندہ خصوصی حیدرآباد، 17 فروری 2026: حیدرآباد کی زرخیز سماجی و مذہبی فضا میں ‘استقبالِ ماہِ رمضان’ کے عنوان سے منعقدہ عظیم الشان اجتماع محض ایک روایتی تقریب نہیں، بلکہ ملی بیداری اور فکری نمو کا ایک تزویراتی سنگِ میل ثابت ہوا۔ تنظیمِ جعفری کے زیرِ اہتمام منعقدہ اس…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
نوافل اور ذکر الہٰی نفسیاتی امراض کا بہترین علاج۔”انسانی نفسیات کی گرہیں“ کی رسم اجراء‘ ایس اے ہدیٰ وڈاکٹر قطب الدین کا خطاب
حیدرآباد ۔ جناب سید انوار الہدیٰ آئی پی ایس سابق ڈی جی پی نے کہا کہ دلوں کا سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے اور یہ سب سے اعظم ترین نسخہ ہے جب بھی کوئی مصیبت آئے دو رکعت نفل نماز پڑھیں اور اللہ ہی سے رجوع ہوں امریکہ…
مزید پڑھیں »