جنرل نیوز
- فروری- 2026 -17 فروری
رمضان المبارک میں قران کریم کی تلاوت کا معمول بنا لینے کی تلقین جمیعت علماء جنگاؤں کے جلسہ استقبال رمضان سے علماء کرام کا خطاب
رمضان المبارک میں قران کریم کی تلاوت کا معمول بنا لینے کی تلقین جمیعت علماء جنگاؤں کے جلسہ استقبال رمضان سے علماء کرام کا خطاب جمیعت علماء شاخ ضلع جنگاؤں کی جانب سے جامع مسجد جنگاؤں میں جلسہ استقبال رمضان منعقد کیا گیا اس کی سرپرستی حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
حیدرآباد میں FMS ویلفیر ٹرسٹ کا عظیم الشان فلاحی پروجکٹ۔ محمد نواز خان کا بیان
حیدرآباد ۔ کے این واصف حیدرآباد کے مضافاتی علاقے پہاڑی شریف میں فلاحی ادارے “ایف ایم ایس” (فخرِ محمودہ و شجاعت) کے زیر اہتمام 60 ہزار مربع فٹ جیسے وسع و عریض رقبہ پر اسلامک سنٹر، نماز گاہ، اولڈ ایج ہوم، یتیم خانہ، عصری پولی کلینک، ایمبولنس کی سہولت، طلبہ…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
کورٹلہ بلدیہ پر کانگریس کا قبضہ، محمد شاہد الاحد وائس چیئرمین بن گئے
کورتلہ میونسپلٹی میں کانگریس پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کرتے ہوئے اقتدار اپنے نام کر لیا ہے۔ 33 وارڈز میں سے 18 وارڈز جیت کر کانگریس نے بلدیہ پر قبضہ کرلیا۔ میونسپل چیئرپرسن کے طور پر ترو ملا وسنتا جبکہ وائس چیئرپرسن کے طور پر محمد شاہد الاحد منتخب…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
زینت پروین کو جگتیال بلدیہ کی پہلی مسلم وائس چیرپرسن بننے کا اعزاز
گزشتہ تین دن سے جاری ڈرامائی سیاسی پیش رفت کے بعد بالآخر جگتیال بلدیہ میں چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ بلدیہ کونسل کے اجلاس میں کانگریس پارٹی کی نامزد امیدوار ایس وانی کو چیئرپرسن اور زینت پروین کو وائس چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا۔ دونوں عہدوں…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
“پنک فیسٹ لٹریچر فسٹیول” – جئے پور – شاندار مشاعرہ
جئے پور (پریس نوٹ) جئے پور کے راجستھان انٹرنیشنل سینٹر میں منعقدہ سہ روزہ “پنک فیسٹ” کے اختتامی سیشن میں منعقدہ ایک شاندار مشاعرے میں شعراء نے اپنا خوبصورت کلام پیش کر کے محفل لوٹ لی۔ مشاعرے کی صدارت مشہور شاعر لوکیش کمار ساحل (جئے پور) نے کی، جنہوں نے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
یادِ رفتگان کے تحت مخدوم محی الدین اور زینت ساجدہ کو محفل خواتین کا خراجِ عقیدت
حیدرآباد (پریس نوٹ) محفلِ خواتین کے زیرِ اہتمام “یادِ رفتگان” کے عنوان سےایک باوقار ادبی اجلاس منعقد ہوا جس میں معروف مخدوم محی الدین اور مصنف و محقق زینت ساجدہ کی ادبی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ انیس عائشہ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
صفا بیت المال شاخ میدک کی جانب سے 500 مستحق افراد میں 10 لاکھ روپے کا رمضان راشن تقسیم
صفا بیت المال شاخ میدک کی جانب سے 500 مستحق افراد میں 10 لاکھ روپے کا رمضان راشن تقسیم میدک: 15 فروری(صحافی حافظ محمد فصیح الدین، میدک /اردو لیکس نیوز) Safa Baitul Maal شاخ میدک کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحقین میں رمضان راشن…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
ضلع کلکٹر نظام آباد میونسپل کارپوریشن نظام آباد کے خصوصی اجلاس کے انتظامات کا معائنہ کیا
نظام آباد، 15/ فروری(اردو لیکس) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں پیر کو منعقد ہونے والی خصوصی اجلاس کے پیش نظر ضلع کلکٹر ایلا ترپاٹھی نے اتوار کو میونسپل کارپوریشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا معائنہ کیا۔ نومنتخب کارپوریٹرس کے ساتھ ساتھ ایم پی، ایم ایل سی اور…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ایم پی جے نظام آباد کی جانب سے ایس آئی آر کے متعلق رہنمائی سنٹر کا افتتاح
نظام آباد:14/فروری (اردو لیکس) ایم پی جے نظام آباد کی جانب سے آج مسجد رضا بیگ ابواللیث ہال، احمدی بازار، نظام آباد میں اسپیشل انٹینسو ریویژن(SIR) سے متعلق رہنمائی سنٹر کا افتتاح احمد عبدالعظیم کنوینر جے اے سی نظام آباد کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
خواتین نے شاعری کے ذریعہ قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوایا۔ اودیش رانی باوا
حیدرآبا- (پریس نوٹ) “ایوان احمد ملک پیٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ” خواتین کا ادبی اجلاس و مشاعرہ رباط محبان اردو، ملک پیٹ میں عظیم الشان پیمانے پر منعقد ہوا مشاعرہ کو شاعرات اور خاتون سامعین کے لیے ہی مختص کرنے پر شاعرات اور خواتین نے اپنی بھرپورپسندیدگی کا اظہار…
مزید پڑھیں »