جنرل نیوز
- فروری- 2026 -14 فروری
عادل آباد کی سیاست میں غیر معمولی گہماگہمی، کانگریس کو آزاد امیدواروں کی تائید حاصل ! آخر “کنگ میکر” کون ؟
عادل آباد۔ 14/فروری (اردو لیکس) بلدی سیاست اس وقت انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بلدی نتائج کے بعد معلق صورتحال نے تمام جماعتوں کی دھڑکنیں تیز کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس کو متعدد آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل ہو رہی ہے جس…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حیدرآباد کی معزز شخصیت الحاج غازی سید یوسف الدین کا انتقال
حیدرآباد ۔ الحاج غازی سید یوسف الدین ولد سید معین الدین مرحوم،ساکن قادر باغ کا مختصر سی علالت کے باعث بروز جمعہ رات دیر گئے انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر مسجدِ قباء قادر باغ نانل نگر میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان دبیر…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ریاستوں کی تقسیم اور زمین پر کھینچی لکیروں سے قلبی رشتے تقسیم نہیں ہوتے۔ حیدرآباد اور کڑپہ کا ادبی رشتہ قدیم اور مستحکم
حیدرآباد 13 فروری( پریس نوٹ) جناب محمود شاہد ایڈیٹر “افسانہ نما” و سی ای او وسیلہ ٹی وی نے کہا کہ اگرچہ کے متحدہ ریاست آندھرا پردیش منقسم ہو گئی ہے لیکن زمینوں کی تقسیم سے دل تقسیم نہیں ہوتے متحدہ ریاست آندھرا پردیش کی تقسیم سے قبل بھی ہماری زندگی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں
نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں کسی بھی سیاسی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہیں بی جے پی 28 کانگریس 17، مجلس 14اور بی آر ایس 1امیدواروں نے کی کامیابی نظام آباد:13/فروری (اردو لیکس) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے 60ڈیویژنوں کیلئے ہوئی رائے دہی کے آج گورنمنٹ پالی ٹیکنک کالج نظام…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
مکتھل بلدیاتی نتائج کا اعلان — کانگریس کو واضح اکثریت حاصل
مکتھل بلدیاتی نتائج کا اعلان — کانگریس کو واضح اکثریت حاصل مکتھل کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جس میں انڈین نیشنل کانگریس نے 12 حلقوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے واضح اکثریت حاصل کر لی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تین امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
جگتیال بلدیہ میں پہلی مرتبہ 8 مسلم امیدوار کامیاب
جگتیال بلدیہ انتخابات میں اس مرتبہ ایک اہم اور تاریخی پیش رفت دیکھنے میں آئی، جہاں پہلی بار 50 وارڈس میں سے 8 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی نمایاں موجودگی درج کروائی۔ اس کامیابی کو مقامی سطح پر مسلم نمائندگی میں اضافہ اور عوامی اعتماد کی علامت…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
جگتیال بلدیہ میں مجلس کے دو امیدواروں ڈاکٹر ایوب خان اور رضی الدین کو کامیابی
جگتیال بلدیہ میں مجلس کی دو وارڈز میں کامیابی، کانگریس کو کڑا مقابلہ جگتیال بلدیہ کے انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین نے دو وارڈز میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ بلدیہ کے 34ویں وارڈ میں مجلس کے امیدوار ڈاکٹر ایوب خان نے کانگریس امیدوار عبدالوقیوم کو 21 ووٹوں کے فرق…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
جگتیال بلدیہ کے وارڈ 46 میں آزاد امیدوار انیس خدیجہ کی شاندار کامیابی
جگتیال بلدیہ کے وارڈ نمبر 46 میں آزاد امیدوار انیس خدیجہ نے نمایاں اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔ انیس خدیجہ، نے 612 ووٹ حاصل کیے۔ ان کے مقابلے میں مجلس اتحاد المسلمین کی امیدوار شیرین فاطمہ 351 ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ کانگریس کی امیدوار اور سابق کونسلر فرحین سلطانہ…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
نظام آباد میں نئے مسلم قبرستان کیلئے 10 ایکڑ اراضی مختص کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے چیرمین اردو اکیڈیمی طاہر بن حمدان کی نمائندگی
نظام آباد میں نئے مسلم قبرستان کیلئے 10 ایکڑ اراضی مختص کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے چیرمین اردو اکیڈیمی طاہر بن حمدان کی نمائندگی نظام آباد:12/فروری (اردو لیکس) تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی چیرمین طاہر بن حمدان نے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی کے زیر اہتمام حیدرآباد میں اولڈ نوٹس و کوائنس ایگزیبیشن کا 13 فروری تا 15 فروری عظیم الشان پیمانے پر انعقاد
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی کے زیر اہتمام حیدرآباد میں اولڈ نوٹس و کوائنس ایگزیبیشن کا 13 فروری تا 15 فروری عظیم الشان پیمانے پر انعقاد حیدرآباد 12/فروری (پریس نوٹ)آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام 13 فروری تا 15…
مزید پڑھیں »