جنرل نیوز
- فروری- 2026 -12 فروری
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم کا سالانہ جلسۂ تکمیلِ حفظِ قرآن مجید و دعائیہ نشست – عالمِ دین مفتی فاروق مدنی کا خصوصی خطاب
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم کے سالانہ جلسۂ تکمیلِ حفظِ قرآن مجید و دعائیہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے نامور عالمِ دین مفتی فاروق مدنی نے کہا کہ قرآن مجید قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے ہدایت کا کامل سرچشمہ اور مکمل دستورِ حیات ہے، جس میں…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
’ویلنٹائن ڈے‘ کے نام پر محبت کے جال میں نہ پھنسیں: کمشنر پولیس حیدرآباد
حیدرآباد: حیدرآباد کے کمشنر پولیس سجنار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ویلنٹائن ڈے کے نام پر کسی بھی قسم کے محبت کے جال میں نہ پھنسیں۔انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ویلنٹائن ڈے صرف گلابوں کا دن نہیں بلکہ خطرے کی گھنٹی بھی ہو سکتا…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
کیا آپ اسکوٹی کے آگے بچوں کو کھڑا کرتے ہیں؟ تو خبردار رہیں کمشنر پولیس حیدرآباد کی وارننگ
حیدرآباد: موٹرسائیکلوں پر بچوں کو لے جانے والے والدین کے لیے حیدرآباد کے پولیس کمشنر سجنار نے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ خاص طور پر اسکوٹی کے اگلے حصے میں بچوں کو کھڑا کرنے سے پیدا ہونے والے جان لیوا خطرات کے بارے میں انہوں نے خبردار کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 12 فروری
کریم نگر کی مشہور شخصیت جناب خواجہ جمال الدین احمد ایڈوکیٹ کا انتقال
کریم نگر کی مشہور شخصیت جناب خواجہ جمالالدین أحمد ایڈوکیٹ 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے آپ کا شمار کریم نگرکے ومعروف ایڈوکیٹ میں ہوتا تھا مرحوم جمال الدین؛ خواجہ رشید احمد حال مقیم بنجارہ ہلز حیدرآباد پولیس میں اے سی پی اور ڈسٹرکٹ ویجلینس اینڈ انفورسمنٹ آفیسر…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حقِ رائے دہی کا بھرپور اور صحیح استعمال، عوامی خدمت گزاروں کے منتخب ہونے کا بہترین ذریعہ۔جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کی عوام الناس سے اپیل
کاماریڈی: صدر جمعیت علماء ضلع کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین منیری نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے حقِ رائے دہی کا لازماً استعمال کریں، کیونکہ ووٹ دینا ہر شہری کا بنیادی حق اور قومی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
نئی ادبی تنظیم” عالمی اردو محور، ریاض” کے لوگو کی رونمائی اور محفلِ شعر کا انعقاد
ریاض ۔ (پریس نوٹ) ریاض، سعودی عرب میں ہند و پاک سے وابستہ محبانِ اردو کی مختلف ادبی تنظیمیں ہیں جو گاہے بہ گاہے ادبی نشست اور مشاعرے کا اہتمام کرتی رہتی ہیں۔ تاہم طویل عرصے سے یہ شدت سے محسوس کیا جا رہا تھا کہ ایک ایسی خالص ادبی تنظیم…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
جگتیال ضلع کے عازمین حج کے لئے 15 فروری کو تربیتی کیمپ
ضلع جگتیال کے عازمینِ حج کے لیے ایک اہم اور خوش آئند اطلاع سامنے آئی ہے۔ حج کی تیاری اور مناسکِ حج و عمرہ کی درست رہنمائی کے مقصد سے ان شاء اللہ 15 فروری 2026 بروز اتوار صبح 10 بجے سے نمازِ عصر تک مسلم کمیونٹی ہال، نزد جامع…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
قرآن کریم سے متعلق انٹر نیٹ پر گمراہ کن مواد سے چوکس رہنے کی تلقین۔انگریزی تصنیف ’سیرت ان قرآن‘ کی رسم اجراء،ایس اے ہدیٰ، پروفیسر سلیمان صدیقی کا خطاب
حیدرآباد۔9/فروری۔قرآن کریم سے متعلق گمراہ کن مواد انٹر نیٹ پر گردش کر رہا ہے جو صہیونی سازش کا حصہ ہے۔ اس سے چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔ قرآن مجید سمجھنے میں زیرو زبر کے فرق سے بھی مفہوم بدل جاتے ہیں چونکہ مسلمانوں کی اکثریت قرآن فہمی سے نابلد ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کے ڈیجیٹل قرآنی نسخے کے QR Code کا افتتاح
حیدرآباد ۔حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کی آواز میں ریکارڈ کردہ مکمل قرآن کریم کا آڈیو اردو ترجمہ جس کا QR کوڈ بھی تیار کر دیا گیا ہے جس کو قاری محمد نصیرالدین منشاوی نے آیت ب آیت تلاوت کیا ہے اور جس کا اردو ترجمہ سید شفیع الرحمن…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
عازمین حج کو صبر اور تقوی اختیار کرنے کی تلقین – جنگاؤں میں عازمین حج کے تربیتی پروگرام سے علماء کرام کا خطاب
عازمین حج کو صبر اور تقوی اختیار کرنے کی تلقین جنگاؤں میں عازمین حج کے تربیتی پروگرام سے علماء کرام کا خطاب ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں کی جانب سے متحدہ ضلع ورنگل کے عازمین حج کا ایک روزہ تربیتی پروگرام بصدارت حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب قاسمی صدر ضلع حج سوسائٹی…
مزید پڑھیں »