تلنگانہ

ڈی سرینواس کی طبیعت خراب، ہاسپٹل میں شریک

حیدرآباد _ 11 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سینر سیاسی قائد و سابق صدر پی سی سی ڈی سرینواس کی طبیعت خراب ہوگئی۔جس کی وجہ سے انھیں حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔ ڈی سرینواس کے فرزند و رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے اس بات کی اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ دوپہر میں والد کی طبیعت بگڑ جانے سے انھیں ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button