نیشنل
اترپردیش کے گونڈا ضلع میں ٹرین پٹری سے اتر گئی

اتر پردیش کے گونڈا ضلع میں جمعرات کی دوپہر چندی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے کم از کم 10 ڈبے پٹری سے اترنے کے بعد الٹ گئے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔ امدادی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جانی نقصان کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے