نیشنل

اجیت پوار کے طیارہ حادثے سے متعلق اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو منظرِ عام پر

مہاراشٹر کےڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار کے مبینہ طیارہ حادثے سے متعلق ایک اے آئی (مصنوعی ذہانت) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے،

 

جس نے عوام میں تشویش اور تجسس پیدا کر دیا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق یہ ویڈیو حقیقی فوٹیج نہیں بلکہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے، جس کا مقصد واقعہ کی منظرکشی یا محض قیاس آرائی ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button