نیشنل

آسام کی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں : مجلس پارٹی کا اعلان

آسام میں مولانا بدر الدین اجمل کی پارٹی اے آئی یو ڈی ایف سے مجلس کے انتخابی مفاہمت کے امکانات کو مختلف میڈیا نے پیش کیا ہے

 

تاہم کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے میڈیا میں چلنے والی کچھ رپورٹس کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔ مجلس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا ہے کہ نہ تو مجلس نے آسام میں اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

 

اور نہ ہی ریاست کی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔

Oplus_16908288

 

۔

متعلقہ خبریں

Back to top button