نیشنل

بی جے پی حکومت مسلمانوں کی دشمن _ متنازعہ وقف ترمیمی بل پر بیرسٹر اویسی کا شدید احتجاج

صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں پیش کی گئی متنازعہ وقف ایکٹ ترمیمی بل کی شدید مخالفت کی ہے پارلیمنٹ میں اس بات پر اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر اویسی نے کہا کہ یہ اس بل کے ذریعہ مرکز کی بی جے پی حکومت نے یہ واضح کردیا ہے کہ وہ مسلمانوں کی دشمن ہے اس بل کے ذریعہ حکومت ملک کو باٹنے کا کام کررہی ہے جوڑنے کا کام نہیں کررہی ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button