آندھراپردیش کے ایک گاؤں میں شیر کے بچوں کو دیکھ کر مقامی افراد میں خوف۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش ضلع نندیال میں شیر کے بچوں کی موجودگی سے مقامی افراد میں خوف و تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ کوٹھاپلی منڈل کے پیداگوماڑا پورم میں آج صبح مقامی نوجوان نے شیر کے بچوں کو دیکھا اور موضع کے لوگوں کو مطلع کیا۔
#Update #AndhraPradesh #Tiger cubs. Mother left them hoping she hid them well. Tigress reportedly in the vicinity. Folks jumped the gun to ‘rescue’ them from feral dogs @ntca_india @DeccanChronicle @oratorgreat @moefcc @AP_Forest pic.twitter.com/csEwiIiKFy
— Balu Pulipaka (@BaluPulipaka) March 6, 2023
ایک ساتھ شیر کے4 بچے دیکھ کر گاؤں والے خوفزدہ ہیں انھیں خدشہ ہے کہ شیرنی بچوں کے خاطر گاؤں آئے گی۔ مقامی لوگوں نے شیر کے بچوں کو لا کر ایک کمرے میں رکھا گیا اور محکمہ جنگلات کے حکام کو اطلاع دی۔
#Update #AndhraPradesh #Tiger cubs. Efforts will be made to reunite cubs, approx month or so old, with their mother, officials say @ntca_india @DeccanChronicle @oratorgreat @moefcc @AP_Forest pic.twitter.com/Fr9lSQLQ6v
— Balu Pulipaka (@BaluPulipaka) March 6, 2023