نیشنل
عتیق احمد اور ان کے بھائی پر جئےشری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے فائرنگ۔ ویڈیو وائرل

گینگسٹر و سیاستدان عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو ریاست اترپردیش کے پریاگ راج میں فایرنگ کرکے ہلاک کردینے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عتیق احمد اور ان کے بھائی پولیس حراست میں میڈیا سے بات کررہے تھے کہ انھیں سرعام کسی نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ حملہ آور نے انتہائی قریب سے عتیق احمد کے سر میں گولی ماردی۔
https://twitter.com/tehseenp/status/1647298415687241728?t=F06aMFCf9tmFDCYsQyQrTQ&s=19
https://twitter.com/SpeakMdAli/status/1647299450988273664?t=WRpLi_Gi1fmjXQKeigln-Q&s=19



