نیشنل

اسمبلی انتخابات ایگزیٹ پول پر لگی پابندی

نئی دہلی: ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات عنقریب منعقد ہونے والے ہیں۔ سات نومبر سے انتخابات کا آغاز ہوگا اور یہ 30 نومبر تک جاری رہیں گے۔

 

اسی دوران انتخابی ضابطہ اخلاق جن ریاستوں میں نافذ ہے وہاں ایگزٹ پولس پر امتناع عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے تازہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

 

الیکشن کمیشن کے مطاٹ 7 نومبر کی صبح سات بجے سے 30 نومبر کی شام ساڑھے سات بجے تک ایگزیٹ پول پر امتناع عائد رہے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button