نیشنل
بہار اسمبلی انتخابات کی تواریخ کا آج ہوگا اعلان

نئی دہلی: بہار اسمبلی انتخابات کے لیے نقارہ بجنے والا ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن آج انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا۔ پیر کی شام 4 بجے الیکشن کمیشن ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے انتخابات کی تواریخ کا اعلان کرے گا۔