نیشنل

بہار: ٹیچرس کے واٹس ایپ چیاٹنگ اورریلس دیکھنے پرلگی پابندی

نئی دہلی:ریاست بہار میں ٹیچرس کیلئے جہاں آن لائن حاضری کا نظم متعارف کروایا گیا ہے وہیں اسکول میں واٹس ایپ چیا ٹنگ اورسوشل میڈیا ریلس دیکھنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ اساتذہ کے تاخیرسے اسکول پہنچنے اوراسکول کے اوقات میں فون کے استمعال کو روکںے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

 

ایڈیشنل چیف سکریٹری کے طورپر آئی اے ایس آفیسر کے کے پاٹھک کے فائز ہونے کے بعد سے محکمہ تعلمیات میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ اسی کے تحت اب اساتذہ کو اپنی حاضری آن لائن درج کرانے کا فرمان جاری ہوا ہے۔ ساتھ ہی اسکول کے وقت میں واٹس ایپ چیٹنگ اور ریلس دیکھنے پر بھی روک لگا دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button