نیشنل

دو لاکھ مسلمانوں کو قتل کردینے بی جے پی لیڈر کی دھمکی۔ ویڈیو وائرل

نئی دہلی۔ 2 لاکھ مسلمانوں کو قتل کرنے کی کھلی دھمکی دی گئی۔ بی جے پی لیڈر کرنیل سنگھ نے دہلی میں ایک پولیس آفیسر سے بات چیت کے دوران 2 لاکھ مسلمانوں کو جان سے مار دینے کی دھمکی دی۔ اس نے کہا میں ان سب کو کاٹ دوں گا۔

 

یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بی جے پی کا کھنڈوا پہنے ہوئے لیڈر کس طرح سے پولیس کے سامنے یہ دھمکی دے رہا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button