نیشنل

مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات سے قبل لگا بی جے پی کو دھکہ

ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں جاریہ سال کے اواخر میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایسے میں بی جے پی کو ریاست میں زبردست دھکہ لگا ہے۔

 

حلقہ بھنڈارا کے رکن پارلیمنٹ شیشو پال پاٹلے نے زعفرانی پارٹی کا دامن چھوڑ دیا اور کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے۔وہ کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اسے مہاراشٹرا میں بی جے پی کیلئے زبردست دھکہ قراردیا جارہا ہے۔ انھوں نے اپنا مکتوب استعفیٰ ریاست کے صدر کو روانہ کردیا جس میں انھوں نے لکھا کہ

 

وہ کافی دکھ کے ساتھ پارٹی چھوڑ ررہے ہیں کیونکہ بی جے پی میں اب اٹل بہاری واجپائی اور لال کرشن اڈوانی کا دور ختم ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button