نیشنل

سیف علی خان ہاسپٹل میں شریک

ممبئی: بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار سیف علی خان کے ہاسپٹل میں شریک ہیں۔ آج صبح انہیں ممبئی کی کوکیلا بین ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا۔

 

ان کے گٹھنے اور کندھے میں فریکچر ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ان کے گٹھنے کی سرجری کی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سیف علی خان کو یہ یہ چوٹیں ان کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران لگی ہیں۔ ہاسپٹل میں سیف علی خان کے ساتھ ان کی شریک ہے کرینہ کپور موجود ہیں۔

 

سیف علی خان کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے ایکشن سین کو انجام دینے کے دوران سیف علی خان کا پرانا زخم تازہ ہو گیا جس کی وجہ سے ان کے گٹھنے کی سرجری کرنی پڑی۔س

متعلقہ خبریں

Back to top button