نیشنل
بحرین سے حیدرآباد آنے والے طیارہ میں بم کی دھمکی

حیدرآباد: بحرین سے حیدرآباد آنے والی ایک پرواز کو اتوار کی علی الصبح 3 بجے بم رکھے جانے کی دھمکی ای میل کے ذریعہ دی گئی۔ اس اطلاع کے ساتھ ہی طیارے کا رخ ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا۔ وہاں حکام نے جانچ پڑتال کر کے یہ طے کیا کہ طیارہ میں کوئی بم نہیں ہے۔ اس طیارے میں 154 مسافر سوار تھے۔



