تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی دعوت افطار کی تصویری جھلکیاں

حیدرآباد _ 12 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاستی وزراء ٹی آر ایس ارکان مقننہ ، صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی، مجلس کے ارکان مقننہ، علماء و مشائخین، اعلی عہدیدار اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button