نیشنل

UPIکے ذریعہ ادائیگی میں مشکلات

حیدرآباد: سال نو کی رات اب سے کچھ دیر قبل یو پی اے کی ادائیگی نہیں ہورہی ہے اور صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جب کہ نئے سال کے  پیش نظر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی میں مشکلات درپیش ہیں، کچھ ادائیگیاں ناکام ہو رہی ہیں۔ جیسا کہ ان میں سے کچھ کو پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ بینک سرور ڈاؤن ہے، صارفین سوشل میڈیا پر شکایات کررہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ کیا آپ کو بھی اسی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے؟

متعلقہ خبریں

Back to top button