نیشنل
خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے بی جے پی امیدوار کو شکست دے کر جولانہ کی سٹ جیت لی

نی دہلی: ہریانہ میں خاتون پہلوان اور کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انھوں نے جولانہ حلقہ اسمبلی سے کامیابی درج کروائی۔ انہوں نے سخت مقابلہ میں بی جے پی امیدوار یوگیش کمار بیراگی کو 6140 ووٹوں سے شکست دی ہے۔
عالمی سطح کےمقابلوں میں فائنل میں رسائی کے باوجود مقابلہ میں حصہ لینے سے محروم ونیش پھوگاٹ نے کانگریس پارٹی سےشمولیت اختیار کی تھی اور پہلی مرتبہ انھوں نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔
dddd