نیشنل

برقعہ پہن کر کالج کی تقریب میں ڈانس کرنے والے انجینئرنگ کے چار طلباء معطل _ ویڈیو دیکھیں

بنگلورو _ 9 دسمبر ( اردولیکس) کرناٹک کے ایک انجینئرنگ کالج میں چار طالب علموں نے برقع پہن کر اسٹیج پر بالی ووڈ کے گانے پر ڈانس کیا۔ یہ واقعہ منگلور کے سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج میں پیش آیا۔ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جس کے بعد کالج کے پرنسپل نے چاروں لڑکوں کو کالج سے معطل کر دیا۔ واقعہ کی تحقیقات کی گئیں۔ کالج انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ  برقعہ پہن کر ڈانس کرنے والے چاروں طلباء مسلمان ہیں تھے  ایسے الزامات ہیں کہ طلبا نے بغیر اجازت کے اچانک ڈانس کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button