نیشنل

سونے کی قیمت میں بھاری کمی

حیدرآباد: بین الاقوامی حالات کے اثرات کے سبب ملک کی مارکیٹ میں تاریخی بلندی کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں گزشتہ چند دنوں سے کمی دیکھی جا رہی ہے۔

 

جمعرات کے دن صرف ایک ہی دن میں 10 گرام خالص سونے (Gold) کی قیمت تقریباً 2000 روپے تک کم ہو گئی۔ آج 24 کیرٹ خالص سونے کی قیمت 2180 روپے کی کمی کے ساتھ 95,730 روپے (فی 10 گرام) رہی۔

 

تقریباً دس دنوں میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 5000 روپے کے قریب کمی واقع ہوئی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button