نیشنل
جموں و کشمیر میں شدید بارش پل منہدم ہوگیا

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب کی وجہ سے کٹھوعہ ضلع میں جموں پٹھان
کوٹ ہائی وے کے قریب واقع سحر کھڈ ندی کے طغیانی کے باعث مرکزی پل گر گیا ہے۔ کچھ اور جگہوں پر بھی سڑکیں تباہ ہو گئی ہیں جس کے
باعث آمد و رفت میں شدید خلل پڑا ہے۔ حکام محتاط ہو کر گاڑیوں کو متبادل راستوں سے گزارا جارہاہے۔



