نیشنل

تلنگانہ، آندھراپردیش کرناٹک سمیت کئی ریاستوں میں شدید سے شدید بارش کا امکان

نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے آج آندھرا پردیش اور کرناٹک میں شدید سے شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ انڈمان و نکوبار جزائر، کیرالہ، ماہے، کونکن اور گوا میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

 

 

لکشدیپ، اوڈیشہ اور تلنگانہ میں بھی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔اِدھر دلّی میں ہوا کی کوالٹی اب بھی بہت خراب کے زمرے میں ہے۔ فضائی آلودگی پر کنٹرول سے

 

 

متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق آج صبح 6 بجے دلّی میں ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ 332 ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button