نیشنل

Sachet App کے ذریعے کسی بھی طرح کی قدرتی آفت کی صورت میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔ مودی

نئی دہلی ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ وہ اپنے موبائل پر Sachet App کے ذریعے کسی بھی طرح کی قدرتی آفت کی صورت میں مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

 

اِس میں سیلاب، سائیکلون، چٹانوں کے ٹکڑے گرنے، سونامی، جنگل کی آگ اور برف کے تودے گرنے جیسی قدرتی آفات شامل ہیں۔

 

یہ Sachet App قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے والی قومی اتھارٹی نے تیار کی ہے۔ وزیر اعظم نے آج کے من کی بات پروگرام میں ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کا بھی ذکر کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button