نیشنل

حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل

حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی بس کو آگ لگنے کے واقعہ میں جو 20 افراد ہلاک ہوگئے ان میں ایک ہی خاندان کے بارے افراد بھی شامل ہیں

 

بتایا گیا ہے کہ آندھراپردیش کے نیلور  ضلع کے ونجمورو منڈل کے گولّلا واری پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے  رمیش (35)، ان کی اہلیہ انوشا (32)، بیٹا یشونتھ (8) اور بیٹی منوِتا (6) حادثے میں جل کر ہلاک ہوگئے۔

 

اطلاعات کے مطابق رمیش کا خاندان بنگلورو میں مقیم تھا۔ وہ حیدرآباد سے بنگلورو واپس آرہے تھے کہ کرنول کے قریب پیش آئے خوفناک حادثے میں چاروں کی موت واقع ہوگئی۔

متعلقہ خبریں پڑھیں

حیدرآباد سے بنگلور جانے والی بس میں بھیانک آگ، 20 سے زائد ہلاک

حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ 19 افراد ایمرجنسی دروازے سے نکلنے میں کامیاب

متعلقہ خبریں

Back to top button