نیشنل

اگر میں اللہ اکبر کے نعرے کی بات کروں تو…. اسد الدین اویسی کا ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: بیرسٹر اسد‌الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے بی جے پی اور کانگریس کی جانب سے ہنومان کا نعرہ لگانے اور ہنومان مندر بنانے سے متعلق بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ صدر مجلس نے کرناٹک میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے ووٹ دینے کی بات کریں گے تو میڈیا والے ہنگامہ کھڑا کردیں گے.

متعلقہ خبریں

Back to top button