نیشنل

اسکول میں پڑھانے کے بجائے لیڈی ٹیچر….

لکھنو۔ ایک لیڈی ٹیچر کا ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں وہ بالی ووڈ گانے سنتے ہوئے کلاس روم میں ہی تیل سے سر کی مالش کرواتی ہوئی نظر آئیں۔

 

یہ واقعہ اتر پردیش میں پیش آیا جس پر محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ خاتون اُستاد کو معطل کر دیا ہے۔

 

وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جب کلاس میں بچے موجود تھے اُس وقت ٹیچر نے اپنی چوٹی کھول کر تیل کی مالش کروانی شروع کی اور موبائل پر بالی ووڈ گانے بھی سن رہی تھیں۔

 

اس دوران بچے پڑھائی سے دھیان ہٹا کر اُسے دیکھتے رہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button