نیشنل

کرنول بس حادثہ: مسافر کی چشم دید گواہی

کرنول: ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں حادثہ کا شکار بس میں سوار مسافر نے بتایا”بس میں اچانک پچھلے شیشے ٹوٹنے کی آواز سے میری آنکھ کھل گئی۔ اٹھ کر دیکھا تو چاروں طرف دھواں ہی دھواں تھا۔

 

 

میں یہ سمجھنے کی کوشش کر ہی رہا تھا کہ آخر ہوا کیا ہے اسی دوران ایک شخص نے مجھے نیچے کھینچ لیا۔ بس کے دروازے نہیں کھل رہے تھ، اس لیے ہم نے شیشے توڑ کر باہر چھلانگ لگا دی۔ قریب سے

 

 

گزرنے والی ایک کار میں سوار چند لوگ ہمیں اسپتال لے گئے۔ یہ خوفناک واقعہ تقریباً رات ڈھائی بجے پیش آیا،” ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button