نیشنل

بہار نتائج کی تازہ رپورٹ

نئی دہلی: ریاست بہار میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابھی تک این ڈی اے اتحاد 175 سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے جبکہ مہا گٹھ بندھن 66 حلقوں میں آگے ہے۔ دیگر 3 امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔ پرشانت کشور کی پارٹی جن سواراج کو کہیں بھی برتری حاصل ہوتی نہیں دکھائی دے رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button