نیشنل

مہاراشٹرا کے مکمل نتائج جاری

ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے انتخابی نتائج مجموعی طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔ بی جے پی اتحاد مہا یوتی کو 235 حلقوں سے کامیابی حاصل ہوئی

 

جبکہ مہا وکاس اگھاڑی کو 49 حلقوں میں کامیابی ملی۔ چار حلقوں سے دیگر امیدوار کامیاب جن میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار بھی شامل ہیں۔ ریاست کی جملہ 288 نشستوں کیلئے انتخابات ہوئے تھے۔ بی جے پی کو 132 شیو سینا کو 57 این سی پی کو 41، کانگریس کو 16, این سی پی ایس کو 10 جن سوراجیہ شکتی کو دو

 

راشٹریہ یوواسوابھیمان پارٹی کو ایک راجرشی ساہو وکاس اگھاڑی کو ایک حلقے سے کامیابی حاصل ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button