نیشنل
مہاراشٹرا میں بی جے پی اتحاد اور جھارکھنڈ میں جے ایم ایم آگے

نئی دہلی: مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات کے مطابق، مہاراشٹرا میں بی جے پی
اتحاد "مہایوتی” کو 144 نشستوں پر برتری حاصل ہے، جبکہ ریاست میں "مہا وکاس اگھاڑی” 63 حلقوں میں آگے ہے۔ دیگر جماعتیں 8 حلقوں میں آگے چل رہی ہیں۔ جھارکھنڈ میں (جے ایم ایم) پارٹی کو 18 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ بی جے پی 14 حلقوں میں آگے ہے
اور دیگر جماعتیں 2 حلقوں میں آگے چل رہی ہیں۔ یہ ابتدائی رجحانات ہیں۔