نیشنل
دبئی، حیدرآباد طیارہ میں حیدرآباد کے مسافر کو پڑا دل کا دورہ۔ممبئی میں ایمرجنسی لینڈنگ

اطلاع کے مطابق ایئرپورٹ کے عملے نے فوری طور پر مسافر کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ حکام کا خیال ہے کہ متاثرہ مسافر کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔
مسافر کی صحت کی حالت اور ہنگامی لینڈنگ سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔



