نیشنل

نریندرمودی کا حیدرآباد واقعہ پر اظہار رنج

نئی دہلی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے چارمینار کے گلزار حوض کے قریب رونما آتشزدگی کے واقعہ پر گہرے رنج کا اظہارکیا اور مہلوکین کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثاء کو فی کس دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button