نیشنل

مہاراشٹرا میں این ڈی اے اتحاد کو 256 نشستوں پر سبقت

ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں حکمران اتحاد مہایوتی نے زبردست برتری قائم کرتے ہوئے 256نشستوں پر آگے چل رہی ہے جبکہ مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) صرف 56نشستوں پر محدود ہو گئی ہے۔ دیگر جماعتیں 12 نشستوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔ انتخابی منظرنامہ اب تقریباً واضح ہو چکا ہے اور این ڈی اے اتحاد کی زبردست جیت ممکن نظر آ رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button