نیشنل

بہار میں این ڈی اے آگے

نئی دہلی ۔بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج میں حکمران این ڈی اے اتحاد کی مضبوط برتری برقرار ہے۔

 

 

فی الحال این ڈی اے کے امیدوار 141 نشستوں پر آگے چل رہے ہیں۔دوسری طرف مہا گٹھ بندھن اتحاد کے امیدوار 82 نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے

 

 

ہیں۔مزید 4 نشستوں پر دیگر امیدوار آگے ہیں۔بہار اسمبلی کی جملہ 243 سیٹیں ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button