نیشنل

طیارہ حادثہ ناقابل بیان سانحہ۔مودی کا متاثرین کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت

نئی دہلی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے احمد آباد ہوائی حادثے کو ناقابل بیان المیہ قرار دیا۔وزیرِ اعظم نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم نے ٹویٹ کیا کہ وہ امدادی کارروائیوں کے بارے میں وزراء اور متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button