نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی نے پیش کی میلادالنبؑی کی مبارکباد

نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے موقع پر مبارک باد پیش۔ اپنے ایک ٹویٹ میں نریندر مودی نے کہا کہ "میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارکباد۔ اس موقع پر ہمارے معاشرے میں امن، اتحاد اور ہمدردی کا جذبہ مزید بڑھے۔ عید مبارک،

متعلقہ خبریں

Back to top button