نیشنل

پرینکا گاندھی جیت کی طرف گامزن

نئی دہلی ۔ کیرالہ وایناڈ حلقہ میں ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جارہی ہے۔ ابتدائی رجحات کے مطابق کانگریس قائد پرینکا گاندھی 119000 ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں۔

 

صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اس حلقہ سے کامیابی حاصل کی تھی لیکن رائے بریلی سے الیکشن جیتنے کے بعد انہوں نے وائناڈ سیٹ سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کی وجہہ سے یہاں

 

ضمنی انتخابات کروائے گئے اور ان انتخابات میں پرینکا گاندھی سبقت بنائے ہوئے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button