نیشنل
آن لائن گیمس کے اصولوں پر عوامی رائے طلب

نئی دہلی: حکومت ہند نے 2025 کے آن لائن گیمنگ اصولوں کے فروغ اور ضابطوں کے مسودے پر عوام کی رائے طلب کی ہے۔الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اِن اصولوں کے مسودے پر رائے
اِس مہینے کی 31 تاریخ تک اِس ای-میل پتے پر بھیجی جاسکتی ہے۔
ogrules.consultation@meity.gov.in
وزارت نے یہ بھی بتایا ہے کہ اِس رائے کا انکشاف کسی پر بھی اور کسی مرحلے میں بھی نہیں کیا جائے گا۔